Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں کاروبار پاکستان موٹرسائیکل بنانے والا چھٹا بڑا ملک ہے، صدر ہنڈا کمپنی

پاکستان موٹرسائیکل بنانے والا چھٹا بڑا ملک ہے، صدر ہنڈا کمپنی

bikeکراچی، پاکستان موٹرسائیکل بنانے والا چھٹا بڑا ملک بن گیا ہے۔ اٹلس ہنڈا نے پاکستان میں اپنے شیخوپورہ میں واقع موٹر سائیکل پلانٹ کی پیداواری استعداد دگنی کردی ہے، جس کے بعد پلانٹ کی اسمبلی استعداد 600,000 یونٹس سے بڑھ کر 1.2 ملین یونٹس تک پہنچ گئی ہے ۔ ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ کے صدراور نمائندہ ڈائریکٹر ٹاکا ہیرو ہاچی گو نے اٹلس ہنڈا کے موٹر سائیکل پلانٹ پر نئی دوسری پروڈکشن لائن کی تکمیل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اب دنیا میں چھٹی بڑی ابھرتی ہوئی موٹر سائیکل مارکیٹ میں تبدیل ہو چکا ہے۔اس نئی پروڈکشن لائن کی تکمیل کے بعد اب کمپنی کی مجموعی پیداواری استعداد 1.35 ملین یونٹس تک پہنچ چکی ہے ،جس میں ملک کے جنوبی حصے میں واقع کراچی پلانٹ کی 150,000 یونٹس کی پیداواری صلاحیت بھی شامل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...