Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں کاروبار سیکیورٹی خدشات کے باوجود کراچی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش ہے،کورین سفیر

سیکیورٹی خدشات کے باوجود کراچی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش ہے،کورین سفیر

KCCI Logoپاکستان میں جمہوریہ کوریا کے سفیرجونگ ہوان سانگ نے سیکیورٹی خدشات کے باوجود کراچی کوسرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کے لحاظ سے پرکشش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کراچی پاکستان کا معاشی دارالخلافہ ہونے کے ساتھ ساتھ قومی خزانے میں65سے70فیصد ریونیو جمع کراتا ہے جبکہ کراچی چیمبر آف کامرس ملک کا سب سے بڑا چیمبر ہے اور کوریا سمیت دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہاہے۔کے سی سی آئی کے دورے کے موقع پرکورین سفیر نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ کراچی میں کئی معروف کورین کمپنیاں خاص طور پر لوٹے پی ٹی اے،لوٹے کولسن،ہنڈائی کارپوریشن اور سسانگ یونگ انجینئرنگ کامیابی کے ساتھ اپنا کاروبار جاری رکھے ہوئے ہیں۔اجلاس میں کراچی میں جمہوریہ کوریا کے قونصل جنرل لی چانگ ہی،کورین سفارتخانے کے اکنامک افیئرز کے کاو¿نسلرپارک بونگسو،کوٹرا کراچی کے ڈائریکٹرسن سون یون،کورین سفارتخانے کی اکنامک افیئرز آفیسرمس بیک سونگ ہیئی،بزنس مین گروپ کے وائس چیئرمین وسابق صدر کے سی سی آئی انجم نثار،کے سی سی آئی کے سینئر نائب صدر محمد ابراہیم کوسمبی، نائب صدر آغا شہاب احمدخان،ڈپلومیٹک مشنز اینڈ ایمبسییز لائژن سب کمیٹی کے چیئرمین محمد نعیم شریف اور منیجنگ کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے۔کورین سفیرنے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ پاکستان اورکوریا کے درمیان سال2013کے دوران دوطرفہ تجارتی حجم کم ہو کر 1.34ارب ڈالر کی سطح پر آگیا جو 2012میں1.6ارب ڈالر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جناح اسپتال کے سابق پروفیسر کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے

جناح اسپتال کراچی کے سابق پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر سید وقار احمد کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر...

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...