Monday, October 26, 2020
Home Trending منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری، 30 گرانفروش گرفتار

منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری، 30 گرانفروش گرفتار

city government karachiکراچی ، کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ عوام کو ناجائز منافع خوروں سے نجات دلانے کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ہدایت پر ایڈیشنل کمشنر، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور مختیار کاروں کی جانب سے ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں، ملاوٹ کرنے والوں اور کم تولنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاﺅن کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اگست کے مہینے میں ایک ہزار 631 دکانداروں کا چالان کیا گیا۔ 23 لاکھ 92 ہزار 800 روپے ناجائز منافع خوروں پر جرمانے عائد کئے گئے جبکہ 30 گرانفروشوں کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...