Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں کاروبار منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت،اسٹیٹ بینک نے 773 ارب روپے فراہم...

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت،اسٹیٹ بینک نے 773 ارب روپے فراہم کر دئیے

state Bank of Pakistanکراچی، منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو دور کرنے کےلئے اسٹیٹ بینک نے 773ارب روپے فراہم کر دئیے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سرمایہ فراہم کرنے کےلئے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی گئی ۔ خریدے گئے بلز پر شرح سود 8فیصد طے پائی ۔ اوپن مارکیٹ آپریشن کےلئے 781ارب روپے کی پیشکشیں دی گئی تھیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...