Tuesday, October 20, 2020
Home Trending کورنگی انڈسٹریل ایریا سے 3 بھتہ خور گرفتار

کورنگی انڈسٹریل ایریا سے 3 بھتہ خور گرفتار

crime-1کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے کارروائی کرکے 3 بھتہ خور وں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں نے پولیس کی بھاری نفری نے کارروائی کرکے 3 بھتہ خور وں ،فرمان ،بشیر احمد اور طاہر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔گرفتار ملزمان نے تفتیش کے دوران تھانہ ملیر سٹی،عوامی کالونی اور کورنگی انڈسٹریل میں بھتہ لینے کا اعتراف کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...