Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

النور سوسائٹی میں صحافی کو لوٹ لیا گیا

تھانہ سمن آباد کی حدود النور سوسائٹی بلاک 19 میں ڈکیتی کی واردات، صبح سویرے نیوز ون ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر اور پی...

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بے قابو

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بےقابو، مرغی کا گوشت 380 سے 400 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 250 روپے میں فروخت ہورہی...

5فروری،ملک بھرکے بینکوں میں عام تعطیل کااعلان

5 februaryکراچی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں میں 5 فروری کو تعطیل کا اعلان کردیا، کشمیر ڈے کے موقع پر مرکزی بینک سمیت کمرشل بینکوں کی تمام شاخیں بند رہیں گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعلامیے کے مطابق 5 فروری پیر کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تمام بینک بند رہیں گے، حکومت پاکستان کی جانب سے تعطیل کے اعلان کا اطلاق دیگر بینکوں پر بھی ہوگا

Open chat