Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کاٹی کی پریس کانفرنس، بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف تاجر...

کاٹی کی پریس کانفرنس، بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف تاجر سراپا احتجاج

korangi association of trade and industry kati1کورنگی ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے تحت چلنے والے صنعتی علاقوں میں گیس کی کمی کے درپیش مسائل پر انڈسٹریل الائنس فورم کی جانب سے پریس کانفرس کی گئی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ٹریڈ انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حوالے سےپریس کانفرنس کی گئی، پریس کانفرنس میں کراچی کی تمام سات ایسوسی ایشنز کے ممبران نے شرکت کی صدرالائنس فورم جاوید بلوانی نے کہا کہ گزشتہ دو ہفتے سے صنعتی علاقوں میں گیس سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے آوازیں اٹھارہے ہیں لیکن تاحال ایس ایس جی سی سمیت کسی بھی ادارے نے مسال کو حل کرنے کے لئے سنجیدہ کوشییش نہیں کیں انکا کہنا تھا کہ ساتوں ایسوسی ایشنز نے مسائل کے حوالے سے حکام بالا کو آگاہ کیا جاچکا ہے، اس کے باوجود بھی کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے – کاٹی کے چیئرمین راشد احمد صدیقی نے کہا کہ انڈسٹریل علاقوں کی حالت زار سے بین الاقوامی صنعتکاروں میں منفی تاثر پیدا ہوتا ہے،انہوں نے کہا کہ بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ،غیر قانونی ہائیڈرینٹس،سڑکوں کی مخدوش صورتحال اور لاء اینڈ آرڈر کی کمی سے پیداواری صلاحیت میں بھی کمی واقع ہورہی ہے اس موقع پر کاٹی کی اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمین اور ممبران نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...