Friday, October 23, 2020
Home کھیل ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیئرمین توصیف صدیقی اور جمیل احمد سیکریٹری نامزد

ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیئرمین توصیف صدیقی اور جمیل احمد سیکریٹری نامزد

    Ejaz Farooqui news.کے سی سی اے ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس پروفیسر اعجاز فاروقی، صدر کے سی سی اے کی زیر صدارت کے سی سی اے آفس ، نیشنل اسٹیڈیم پر منعقد ہوا جہاں کے سی سی اے ایگزیکٹیو کونسل نے سب کمیٹیوں کی تشکیل کو اتفاق رائے سے منظور دی۔ سیکریٹری کے سی سی اے شفیق کاظمی کے مطابق ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیئرمین محمد توصیف صدیقی، سیکریٹری جمیل احمد، اراکین ظفر احمد، اعظم خان، شہزاد عالم اورافضل قریشی، رجسٹریشن کمیٹی کے چیئرمین شفیق الرحمن کاظمی، سیکریٹری ندیم الدین خان اراکین میں سید منیر علی قادری، سید شاہد علی، محمد رئیس، شمیم انور صدیقی، سلیم عالم شاہ، اعجاز خان، مظہر اعوان، ماریکٹنگ کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر اعجاز فاروقی ،اراکین محمدخرم اشرف، جاوید احمد خان، علی حسین اورخالد نفیس، گراو¿نڈ کمیٹی کے چیئرمین مہتاب احمد، سیکریٹری اجمل نصیب، اراکین افتخارالزماں خان، بشیر احمد، محمد احمد نقوی، ایمپائرنگ کمیٹی کے چیئرمین شفیق الرحمن کاظمی، سیکریٹری نوید محمود، اسلام خان، محمد اصغر، نذیر بٹ اورعادل سلطان، فنانس کمیٹی کے چیئرمین محمد رازق ایچ ربانی، سیکریٹری اے ایچ کھتری اراکین عارف وحید خان، نعیم احمد، محمدیامین، امجد علی ، محمد سلمان، اعجاز احمد اور زین العابدین، ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین محمد اقبال وارث، محمد اکرم، محمدافضل شعری، لیاقت علی اور ڈاکٹرعارف حفیظ،کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین ظفر احمد، سیکریٹری ایس اے فہیم اراکین سید نصرت اﷲ، آصف محمود، ضیا احمد صدیقی اور نوشاد احمدشامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...