کراچی سرکلرریلوے کی زمینیں خالی کرانے کیلئے آپریشن شروع

operation  3کراچی سپریم کورٹ کے حکم پرکراچی سرکلرریلوے کی زمینیں خالی کرانے کیلئے آپریشن شروع کردیاگیاہے،غریب آبادسندھی ہوٹل کے قریب آپریشن جاری ہے،فرنیچرمارکیٹ میں متعددکچی دکانیں مسمارکردی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top