Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

سرجانی، لینڈ مافیاکی فائرنگ، کے ڈ ی اے کا تجاوزات کےخلاف آپریشن معطل

Encroachmentsکراچی، سرجانی ٹائون کے سیکٹر8  میں لینڈ مافیا کےخلاف کیا جانے والا آپریشن کے دوران لینڈ مافیا کی جانب سے کے ڈی اے عملے پر فائرنگ اور اہل علاقہ کا شدید احتجاج کے بعدفوری طورپر روک دیا گیا ہے۔ذرائع کےمطابق سرجانی ٹائون کے سیکٹر8  میں کے ڈی اے کی جانب سے غیرقانونی تعمیرات کےخلاف آپریشن کے دوران لینڈ مافیا کے کارندوں  کی کے ڈی اے عملے پر فائرنگ اور اہل علاقہ نے بطور احتجاج سڑک کردی۔ جس کے بعد تجاوزات کےخلاف کیاجانے والا آپریشن فوری طورپر روک دیا گیا۔دوسری جانب سرجانی ٹائون سیکٹر8میں کشیدہ صورتحال کے باعث پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری  پہنچ  گئی۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat