Thursday, January 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم بطور سیاستدان (عائشہ یاسین)

آپﷺ آخری رسول و نبی ہیں، سب سے بڑے قانون دان ہیں، سب سے بڑے جرنیل ہیں، سب سے اعلیٰ حکمران ہیں اور اس...

شرعی سزائیں اور فلاح انسانیت (نبیلہ شہزاد)

آج سے کئی سال پہلے کی بات ہے کہ امریکی صحافیوں کا ایک وفد سعودی عرب کے دورے پر آیا۔ وہ لوگ وہاں ایک...

آنسو (عرفان اقبال)

آنسولفظ ایسا ہے کہ سنتے یا لکھتے انسان کانپ جاتا ہے۔ اگر میں یہ کہہ دوں کہ لکھتے ہوئے یہ لفظ بھیگ جاتا ہے...

کراچی والو!گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وفاق کا دعویٰ

اب کراچی میں گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی ، پاور سیکٹر نے کے الیکٹرک کو400 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کی منظوری دیدی، پاور...

بجلی کی قیمتوں میں 48 پیسےفی یونٹ اضافہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کیلئے 48 پیسےفی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت 3روپے 68 پیسےفی یونٹ رہی۔ نیپرا نے گزشتہ ماہ 83 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا تھا جس سے صارفین پر10 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑا۔ گزشتہ ماہ اضافہ جولائی 2020 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat