Sunday, October 25, 2020
Home Trending نیپرا کی کے الیکٹرک کے 3 پیداواری یونٹس بند کرنے کی منظوری

نیپرا کی کے الیکٹرک کے 3 پیداواری یونٹس بند کرنے کی منظوری

Kelectricکراچی، نیپرا نے کے الیکٹرک کے ایک سو پچہتر میگا واٹ کے تین پیداواری یونٹس عمر پوری ہونے پر بند کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا کے ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک نے درخواست کی تھی کہ اس کے تین پیداواری یونٹ اپنی عمر پوری کر چکے ہیں اور ان سے بجلی کی مزید پیداوار نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر ایک سو پچہتر میگا واٹ صلاحیت کے تین یونٹس بند کرنے کی منظوری دے دی ہے جن میں ایک سو پچاس میگا واٹ کے کورنگی یونٹ نمبر ایک اور تین اور پچیس میگا واٹ کا سائٹ یونٹ شامل ہے۔نیپرا کے مطابق بجلی کے پیداواری یونٹس تیس سے بیالیس سال کی عمر پوری کرچکے تھے۔ ان یونٹس کی آپریٹنگ لاگت میں اضافہ اور مہنگی بجلی پیدا ہوتی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...