Monday, January 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

کے الیکٹرک کے ’آپریشن برق‘ پہلے مرحلے کا آغاز، گلستان جوہر میں کارروائی

K-Electricکراچی: گلستان جوہر میں کے الیکٹرک کی جانب سے آپریشن برق کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا گیا ہے، جسکے تحت ساڑھے 4کڑوڑ روپے کا بل ادا نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی۔ گلستان جوہر کے مختلف بلاکز میں کے الیکٹرک کی جانب سے آپریشن برق کا آغاز کردیا گیا۔ اس آپریشن کے پہلے مرحلے میں بلاک12 میں واقع رہائشی اپارٹمنٹ اور بلاک16 میں واقع شادی ہال کے غیر قانونی کنکشنز کاٹ دیے گئے۔ دوسری جانب بلاک19 میں واقع2 رہائشی اپارٹمنٹز کے3 کروڑ60 لاکھ کا بل نہ ادا کرنے پر بجلی کے کنکشنز کاٹ دیے گئے۔ کے الیکڑک کے ترجمان کے مطابق پہلے مرحلے میں عوام کو وارنگ دے کر بل ادا کرنے کی جانب راغب کیا جارہا ہے۔ اگر انہوں نے پھر بھی بل ادا نہ کیے تو قانون نافظ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر انکے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat