Friday, October 30, 2020
Home Trending شہرقائد میں چارگھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، کے الیکٹرک کا...

شہرقائد میں چارگھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، کے الیکٹرک کا کمشنر کراچی کے خط کا جواب

K-Electricکراچی، شہرقائد میں گرمی کی شدت کے باعث کمشنرکراچی نے کے الیکٹرک کو خط کے ذریعے رابطہ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے گرمی کی شدت میں اضافے کے کے الیکٹرک شہریوں کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے لوڈ شیڈنگ میں کمی کرے، جس پر کے الیکٹرک نے کمشنر کراچی کو واضح کیا ہے کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ چارگھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، کے الیٹرک کا عملہ ہرطرح کی شکایات دور کرنے کے لیے الرٹ ہے، گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث لوڈ شیڈنگ میں کمی کردی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...