Saturday, October 31, 2020
Home Trending شہرقائد کے مکینوں کے لیے خوش خبری، بجلی ۱روپے 23 پیسے سستی...

شہرقائد کے مکینوں کے لیے خوش خبری، بجلی ۱روپے 23 پیسے سستی ہوگئی

nepra1کراچی، کے شہریوں کے لیے خوش خبری بجلی سستی کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ نیپرا نے دسمبر کی فیول ایڈجسمٹنٹ کے تحت کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی ہے۔ بجلی کی قیمتوں کی قیمتوں میں ایک روپے 23 پیسے فی یونٹ کی کمی کی گئی ہے۔ نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک اپریل میں بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف فراہم کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...