گرین کیماڑی جیم خانہ 20فروری سے مختلف شہروں کا دورہ کرے گی

footballکراچی اس سال بھی گرین کیماڑی جیم خانہ 20فروری سے پاکستان کے مختلف شہروں کا دورہ کرے گی۔ اپنے دورے کا آغاز لاہور میں آل پاکستان ٹورنامنٹ میں شرکت کرکے کرے گی جبکہ مختلف شہروں میں مقامی ٹیموں کے ساتھ دوستانہ میچز کھیلے کے بعد اپنے دورے کا اختتام پشاور میں کرے گی۔ دورے کیلئے ٹیم کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top