Tuesday, October 20, 2020
Home Trending ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن میں فنی خرابی، نارتھ کراچی گرڈ اسٹیشن کی...

ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن میں فنی خرابی، نارتھ کراچی گرڈ اسٹیشن کی بجلی معطل

extra high tension lineکراچی، نارتھ کراچی میں ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن میں فنی خرابی کے باعث نارتھ کراچی گرڈ اسٹیشن کی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ جس کے باعث نارتھ کراچی، سرجانی ٹاﺅن ، یوپی موڑ سمیت اطراف کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی کئی گھنٹوں سے معطل ہوگئی ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق کے ای ایس سی ذرائع نے خرابی کا اعتراف کرتے ہوئے فوری طور پر ٹھیک کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تاہم تاحال کوئی پیش رفت نہیںہوسکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...