Thursday, January 21, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں...

ریلی اور میچ کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام

شہرقائد کے باسیوں کو بد ترین ٹریفک جام کا سامنا، ذرائع کے مطابق آج 21 جنوری بروز جمعرات کو جمعیت علما اسلام کے اسرائیل...

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

لیاقت آباد شریف آباد میں سی ٹی ڈی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔...

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی داؤد چالی ریلوے ٹریک کے قریب فائرنگ سے 1 شخص زخمی...

خادم رضوی کا انتقال،کارکنان شدت غم سے نڈھال

تحریک لبیک پاکستان کے بانی و صدر مولانا خادم حسین رضوی کے انتقال کی خبر سنتے ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارکنان گھروں سے باہر نکل آئے اور ایک دوسرے سے مولانا کے انتقال کی خبر کی تصدیق کرتے رہے، بعض کارکنان اور عہدیدار شدت غم سے نڈھال تھے تو کچھ جذباتی ہوکر دھاڑیں مارمارکر رو رہے تھے، مرحوم کے اہل خانہ کے مطابق خادم رضوی کو دو تین روز سے بخار تھا ، بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی موت کورونا کے باعث ہوئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat