جعلی ڈومیسائل بنوا کرسندھ حکومت تعلیم بیچ رہی ہے، خالد مقبول

KHALID-MAQBOOL-TALK-ISB-09-09-640x418کراچی،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں جعلی ڈومیسائل بنوا کر سندھ حکومت تعلیم بیچ رہی ہے ۔پیپلز پارٹی لسانی تعصب کا مظاہرہ کرتی رہی اور نیشنلائزیشن کے نام پر ترقی یافتہ اداروں پر قبضہ کر لیا گیا ۔ پرائیوٹ اسکولز کو نیشنلائز کر کے تعلیم کا وہ حشر کیا گیا کہ آج اندون سندھ تعلیم نام کی کوئی چیز نہیں۔ووکیشنل ٹریننگ سینٹرکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے جاگیر داروں کی وجہ سے کراچی 11سال سے معاشی دہشت گردی اور تعصب کا نشانے پرہے ایم کیو ایم پاکستان ایسے ایوان کا خواب دیکھتی ہے جس میں کسانوں کی نمائندگی کسان، مزدور کی نمائندگی مزدور کرے، ایم کیو ایم پاکستان سے جاگیر دارانہ نظام خوف کھاتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top