Tuesday, October 27, 2020
Home Trending خاموش کالونی میں کوچنگ سینٹرمیں ڈکیتی، ٹیچرگولی کا نشانہ بن گیا

خاموش کالونی میں کوچنگ سینٹرمیں ڈکیتی، ٹیچرگولی کا نشانہ بن گیا

First responders and Karachi Violenceکراچی، خاموش کالونی میں کوچنگ سینٹرمیں ڈکیتی کےدوران ٹیچرگولی کانشانہ بن گیا۔ پولیس نے مختلف علاقوں سے چارملزمان کو پکڑ لیا۔پولیس کے مطابق خاموش کالونی میں کوچنگ سینٹرمیں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرفائرنگ سےایک ٹیچر جاں بحق ہوگیا۔۔ شہریوں نےایک ملزم کوپکڑ کرتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا جبکہ اس کے دوساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ محمود آباد اعظم بستی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوملزمان کوگرفتار کرلیا ۔ ملزمان کے قبضے سےاسلحہ برآمد ہوا۔ فیروزآباد کے علاقے میں پولیس نے مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں پکڑ لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...