Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کھارادر میںجوس کی دکان پر کریکر حملہ 10 افراد زخمی

کھارادر میںجوس کی دکان پر کریکر حملہ 10 افراد زخمی

4-2-2013_94894 Karachiکھارادر کے قریب جوس کی دکان پر کریکر حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کی مطابق حملے میں پولیس اہلکار سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ایم ایل او سول اسپتال کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ واقع کے بعد علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...