Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کھارادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق

کھارادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق

Crimeکھارادر میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کھارادر واقع کتیانہ ہسپتال کے باہر کھڑے 2 افراد کو نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے اپنی گولیوں کا نشانہ، نتیجے میں نشانہ بننے والے دونوں افراد موقع پر ہی جان بحق ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...