Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

النور سوسائٹی میں صحافی کو لوٹ لیا گیا

تھانہ سمن آباد کی حدود النور سوسائٹی بلاک 19 میں ڈکیتی کی واردات، صبح سویرے نیوز ون ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر اور پی...

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بے قابو

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بےقابو، مرغی کا گوشت 380 سے 400 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 250 روپے میں فروخت ہورہی...

کھارادر کپڑامارکیٹ میں دستی بم حملہ ،ایک شخص جاں بحق

dasti bombکراچی، کھارادر کپڑامارکیٹ میںدستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اولڈ سٹی کے علاقے میںکھارادر میں واقع کپڑا مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان دستی بم پھینک کرفرارہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملہ بھتے کے تنازع کا شاخسانہ لگتا ہے۔ دوسر ی جانب حملے میں زخمی ہونے والے تین افراد کو فوری طورپر طبی امدادکےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat