Thursday, October 22, 2020
Home کھیل پاک بھارت ٹاکرا ،خواجہ سرا بھی میدان میں

پاک بھارت ٹاکرا ،خواجہ سرا بھی میدان میں

Khawaja-sara320x180کراچی، ورلڈ کپ کیا شروع ہوا۔ ہر کسی کو کرکٹ کا فوبیا ہو گیا۔ عام شہریوں کی طرح خواجہ سرا بھی گرین شرٹس کو سپورٹ کرنے کیلئے میدان میں آ گئے۔پاک بھارت ٹاکرا ہو اور پاکستانی عوام نہ دیکھیں یہ کیسے ممکن ہے جہاں ملک بھر کی عوام میچ کو دیکھنے کی تیاری کر رہی ہے۔ وہیں خواجہ سرا بھی کسی سے کم نہیں۔ کہتے ہیں دوستوں کے ساتھ ملکر پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھں گے اور خوب ہلا گلا کریں گے۔کوئی بھی موقع ہو۔ خواجہ سرا کی تیاری تو قابل دید ہوتی ہے اور خصوصا پاک بھارت کرکٹ میچ ہو تو وہ عوام سے کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں۔ کہتے ہیں قومی ٹیم کو بھر پور سپورٹ کرنے کیلئے خصوصی طور پر لباس تیار کرائے گئے ہیں۔خواجہ سراوٴں کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کسی سے کم نہیں۔۔ میچ میں بھارت کے چھکے چھڑا دے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...