xxxxx-1.jpg

تعلیم نسواں اور سماجی رویے (راصب خان)

عورت معاشرے کا اہم جز ہے جسے ہر روپ میں اسلام نے اعلیٰ مقام و مرتبہ دیا ہے۔ اسلام دنیا کا پہلا مذہب ہے جس نے عورتوں کو حقوق دیے اور ان حقوق میں ایک حق تعلیم کا بھی ہے۔ تعلیم یافتہ خواتین قومی ترقی کے فروغ میں اہم کردار کی حامل ہیں تعلیم کے […]

world-hijab-day06.jpg

حجاب عورت کا محافظ (مریم بتول)

فرمان باری تعالیٰ ہے کہ ”اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اپنی چادروں کو لٹکا لیں، تاکہ وہ (شریف زادیاں) پہچانی جائیں اور انہیں تنگ بھی نہ کیا جائے اور اللہ بخشنے والا بڑا مہربان ہے (الاحزاب:59)۔ چہرہ عورت کے حسن کا اصل مظہر ہے۔ […]

Untitled-1-9.jpg

عورت عزت کی متلاشی (عائشہ یاسین)

گھر کے امور سے فراغت کے بعد جب t.v. چینل پر نظر پڑی تو اک چار بچے کی ماں کے قتل کی خبر نے دل و دماغ کو سن کر ڈالا۔ آج پھر گھریلو ناچاقی نے اک صنف نازک کی جاں لے لی۔کچھ سمجھ نہیں سکی کہ کیا سوچوں۔ کیا میں اس کو روزانہ کی […]

mother5.jpg

اولاد کی پرورش میں ماں کا کردار (عنابیہ چودھری)

بے شک اولاد کی پرورش میں ماں کے کردارکو کسی صورت فر اموش نہیں کیا جا سکتا ۔ جس نے آپ کو انگلی پکڑکر چلنا سکھا یا۔ جس نے خود تو زندگی کی تکلیفیں برداشت کیں لیکن اولاد کے سکھ چین کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑی۔کیا آپ نے کبھی سوچا آپ کا شمار بھی […]

download.jpg

معاشرے میں صنف نازک کا مقام (ارم فاطمہ)

اس کی آنکھوں اور ادا کیے گئے الفاظ میں چھلکتا عزم اس بات کا ثبوت تھے کہ وہ ایک دن اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوگی۔ مقصد میںکامیابی کے لیے جہاں یہ ضروری ہے کہ انسان مضبوط ارادہ کرے وہیں اس کے لئے جدودجہد اور محنت بھی ضروری ہے۔ دعا کے بغیرنہ صرف راہوں کی […]

food-on-eid1.jpg

کھانے میں نت نئے رجحانات (عاصمہ عزیز)

انسان کی زندگی میں ازل سے ہی مختلف تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔تبدیلیاں اگر مثبت ہوں تو انسان کے لیے خوشگوارثابت ہوتی ہیں۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان کے رہن سہن ،لباس اور اطوار و انداز میں تبدیلیاں رونما ہوتی رہتی ہیں۔ لباس میں نت نئے فیشن کے رجحانات متعارف ہوتے رہتے ہیں۔ اسی طرح گزرتے […]

eid-shopping1.jpg

شاپنگ، خواتین کا پسندیدہ مشغلہ (صدف آصف)

خریداری کرنے کو ایک فن سے تعبیر کیا جاتا ہے، غور کیا جائے، تو یہ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں کا ’’فن‘‘ ہے، کیوں کہ جو عورت بھی گفتار میں ماہر ہوگی، وہ اتنی ہی کارآمد خریداری کرسکے گی۔ یعنی اچھے معیار کی ضروری اشیا، مناسب قیمت میں خریدنے کا ’’فن‘‘ اسے آتا ہوگا۔ دوسری […]

working-mother.jpeg

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل (مریم صدیقی)

وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں قدم رکھا تو لمحہ بھر کے لیے اس کے قدم تھم گئے لگتا تھا مہینوں سے گھر کی صفائی نہیں ہوئی۔ گھر کے مکینوں کی لاپرواہی گھر کے درو دیوار سے جھلک رہی تھی۔ کوئی پرسان حال نہ تھا۔ وہ گھر […]

home-Decoration.jpg

عورت گھر کی زینت (مریم صدیقی)

اکثر خواتین کو گھر کی آرائش و زیبائش کا شوق ہوتا ہے ، وہ نت نئی چیزوں سے گھر کو سجانے اور سنوارنے میں مصروف رہتی ہیں۔ جب بھی بازار جاتی ہیں، گھر کی سجاوٹ کا کوئی نہ کوئی سامان لے آتی ہیں۔ گھر کو سجانا سنوارنا بے شک ایک عورت ہی کی ذمہ داری […]

Top