Sunday, November 1, 2020
Home Trending شہر کے مختلف علاقوں میں بد ترین ٹریفک جام

شہر کے مختلف علاقوں میں بد ترین ٹریفک جام

traffic jamکراچی،        شہر میں دھرنوں کی وجہ سے شاہراہ فیصل ، صدر اور تبت سینٹر پر بد ترین ٹریفک جام ہے اور شہری شدید مشکلات کا شکار ہے آج مجلس وحد مسلمین نے نمائش پر دھرنے دیا ہوا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے شاہراہ فیصل پر دھرنا دیا ہو ا ہے اس کے علاوہ  پاکستان تحریک انصاف نے سی ویو پر بھی دھرنا دینے کی کال دی ہوئی ہے

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...