Sunday, October 25, 2020
Home Trending نوازشریف اورعمران دونوں بند گلی میں ہیں،کھوڑو

نوازشریف اورعمران دونوں بند گلی میں ہیں،کھوڑو

nisar-khoroکراچی، پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمانثارکھوڑونے کہاہے کہ نوازشریف اورعمران خان دونوں بندگلی میں کھڑے دکھائی دے رہے ہیں،شیخ رشیدکوچھلاوہ بن کرجلسے میں جانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی، انہیں جلسے میں جاناتھاتوسیدھے طریقے سے بھی جاسکتے تھے،احتجاج کرناسب کاجمہوری حق ہے لیکن اسلام آبادبندکرناکسی بھی طورمناسب نہیں ہے،نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ معلوم نہیں عمران خان نے لاک ڈائون کالفظ جان بوجھ کراستعمال کیایانادانستہ طورپر۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...