Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری ہے،کھوڑو

Nisar-Khoro1کراچی، پی پی پی کے سینئر وزیر نثارکھوڑ ونے کہاہے کہ ایم کیو ایم لندن والوں نےمتحدہ پاکستان کے رہنماؤں اور کارکنوں کو شہداء قبرستان آنے نہیں دیا،یہ ان کی پارٹی کا مسئلہ ہے، میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔بھٹ شاہ میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے انسانیت کی خدمت کا درس دیا ہے ۔نثار کھوڑو نے مزید کہا کہ امن وامان کے لیے لاء انفورسمنٹ ایجنسیاں کافی ہیں، جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری ہے

Open chat