Thursday, October 29, 2020
Home Trending شہداقبرستان میں ہمارے شہدابھی دفن ہیں،خواجہ اظہار

شہداقبرستان میں ہمارے شہدابھی دفن ہیں،خواجہ اظہار

khuaja-izharکراچی، ایم کیوایم پاکستان کے رہنمااورسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارنے رینجرزکے اعلیٰ افسران سے ملاقات کی ہے اورانہیں بتایاکہ ہم نے ریلی سے متعلق انتظامیہ کوبتادیاتھا ہم پھولوںکے تحفے لےکریادگارشہداجارہے تھے، شہداقبرستان میں ہمارے شہیدبھی دفن ہیں۔کچھ لوگ ہمیں شہداقبرستان سے دوررکھناچاہتے ہیں۔ اشتعال انگیزی کرناچاہتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...