Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

راؤ انوار پر مبینہ خودکش حملہ کرنے والا اورنگی کا رہائشی نکلا

KARACHI BOMB BLASTکراچی، سابق ایس ایس پی ملیرپرمشکوک حملے میں ہلاک ہونے والے ایک شخص شناخت کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوارپر16 جنوری کو ملیر لنک روڈ پرمشکوک حملے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 34 سالہ گل سعید ولد انعام گل کے نام سے کرلی گئی ہے، ہلاک ہونے والا شخص اورنگی ٹاؤن میں مکان نمبراے47 محلہ فرید کالونی سیکٹر10 کراچی کا رہائشی تھا جبکہ اس کا آبائی تعلق پشاورہے تاہم شناخت کیے جانے والے شخص کے ساتھ مارے جانے والے دیگر2 افراد کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔راؤ انوار نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ دفترسے گھرجا رہے تھے ملیرلنک روڈ پران کی بکتربند گاڑی پرخود کش حملہ ہوا تھا جب کہ ڈی آئی جی ایسٹ سلطان علی خواجہ اورسی ٹی ڈی کے افسران کی جانب سے جائے وقوع کے جائزہ کے بعد حملے پر تحفظات کا اظہار کیا جا چکا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat