سندھ حکومت عوام کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے،خرم شیرزمان

khuram-shair-zaman-3کراچی وفاقی وزیرعلی محمدمہرپرنامعلوم افرادکے حملے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو میں رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نااہل ہے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے، وفاقی وزیر جب محفوظ نہیں تو عام آدمی کیسے محفوظ ہوسکتا ہے۔ علی محمد مہر کے وکیل جاوید میر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ 6 سے 7 افراد گھر میں داخل ہوئے، واقعہ بظاہر ڈکیتی کا معلوم ہوتا ہے، علی محمد مہر کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top