Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں خرم شیرزمان کا زہریلی شراب سے درجنوں افراد کی ہلاکت پر اظہار...

خرم شیرزمان کا زہریلی شراب سے درجنوں افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس

PTI-lawmakerپاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے عید دن شہر میں زہریلی اورکچی شراب کے درجنوں افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سوال سال تک باحیثیت رکن سندھ اسمبلی میں نے شراب خانوں کے خلاف اسمبلی فلور پر بھرپور آواز اٹھائی لیکن حکومت سندھ کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...