بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیسندھ سے لوٹے ہوئے پیسے سے آصف زرداری لاہور میں منڈی لگائیں...

سندھ سے لوٹے ہوئے پیسے سے آصف زرداری لاہور میں منڈی لگائیں گے،خرم شیرزمان

تحریک انصاف سندھ کے مرکزی رہنما خرم شیرزمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 سال کی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پڑھ لیں، رپورٹ پڑھ لیں اندازہ ہوجائے گا کس طرح سے سندھ میں کرپشن کی گئی۔خرم شیرزمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی سندھ میں لوگوں کی زندگی بہتر کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، آڈیٹر جنرل کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کے انہوں نے اپنا کام پورا کیا، انہوں نے بتایا کے کیسے پیپلز پارٹی نے سندھ کو تباہ کیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ سندھ سے لوٹا ہوئے پیسے سے آصف زرداری لاہور میں منڈی لگائیں گے، سندھ سے لوٹا ہوا پیسا پنجاب کے بعد کشمیر میں بھی خرچ کیا جائے گا۔خرم شیرزمان کا مزید کہنا تھا کہ ضمیر فروشوں پر پیسہ خرچ کیا جائے گا، سندھ کے وزیروں نے لاہور کے لیے ٹکٹ کٹوالی ہیں

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code