Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

نقیب محسود ہلاکت،پی ٹی آئی کی سندھ اسمبلی میں قراردادجمع

khuram-shair-zaman-3کراچی ، 13جنوری کو شاہ لطیف ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلے میں نقیب محسودکی ہلاکت کےخلاف پی ٹی آئی رکن خرم شیر زمان نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ نقیب محسود کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، چیف جسٹس نقیب کیس کو ٹیسٹ کیس بنائیں، ماورائے عدالت قتل کسی طور پر قابل قبول نہیں۔ قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ راؤ انوار سے نقیب کیس کے بارے میں پوچھنا چاہیے، ایک ہفتہ میں نقیب کو دہشت گرد قرار دے کر مار دیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:شاہ لطیف ٹائون مقابلہ، نقیب محسود کی ہلاکت، بلاول بھٹو کا نوٹس

abdur rahman
Biographical Info
Open chat