ڈیفنس فیز4 میں مبینہ پولیس مقابلے میں خرم شیر زمان کے ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد پی ٹی آئی رہنما نے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا، خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ میرا ڈرائیور کا اگر کرمنل ریکارڈ تھا تو عدالتیں موجود ہیں انہیں وہاں پیش کیا جانا چاہیے تھا، خرم شیر زمان نے آئی جی سندھ اور صوبائی حکومت سے بھی معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے