Friday, October 23, 2020
Home Trending وزیراعلیٰ سندھ سے سید خورشید شاہ کی ملاقات ،ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری سمیت...

وزیراعلیٰ سندھ سے سید خورشید شاہ کی ملاقات ،ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

rsz_khi29-11کراچی، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے گزشتہ شب وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہاو¿س میں ملاقات کی ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میںوفاقی تحقیقاتی اداروں کی جانب سے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری سمیت حالیہ گرفتاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں کراچی میں آپریشن اور آئندہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...