Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

گورنر راج لگا تو پورے ملک میں لگے گا ، خورشید شاہ

khorshed shahسکھر: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اٹھارھویں ترمیم میں گورنر راج لگانا بڑا مشکل ہے۔ اگر گورنر راج لگا تو صرف سندھ میں نہیں پورے ملک میں لگے گا۔سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ صولت مرزا کی بات نہیں کروں گا مگر عزیر بلوچ کا کیس الگ ہے۔پیپلز پارٹی نے لیاری میں آپریشن کرکے عذیر بلوچ کیلئے زمین تنگ کی اور اسے ملک چھوڑنا پڑا۔اب عذیر بلوچ بدلہ لینے کیلئے پارٹی پر الزامات لگا رہا ہے۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر اتفاق خوش آئند ہے۔ کوئی بھی مسئلہ لڑائی ، اور دھرنوں سے نہیں بات چیت سے حل ہوتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں خورشید شاہ نے کہا کہ گورنر راج لگانا مشکل ہے۔

Open chat