Monday, October 26, 2020
Home Trending مہاجر متروکہ سندھ پر مشتمل صوبہ چاہتے ہیں، اظہارالحسن

مہاجر متروکہ سندھ پر مشتمل صوبہ چاہتے ہیں، اظہارالحسن

mqm-flagمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اورسندھ اسمبلی کے رکن خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے پاکستان بنایا پھر یہاں ہجرت کی، متروکہ سندھ پر مشتمل مہاجر صوبہ چاہتے تھے۔
ہفتے کے روز اسمبلی بلڈنگ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہاجر اپنے حصے کا پاکستان لے آئے تھے،مہاجر سرزمین متروکہ سندھ کے وارث ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن نے کہا افغان پاکستان میں مہاجر نہیں بلکہ پناہ گیر ہیں۔
یادر ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ نے پیپلز پارٹی کی جانب سے انتظامی بنیادوں پر یونٹ کے قیام کے بعد مخالف کے بعد کھل کر مہاجر صوبے کا نعرہ لگادیا ہے تاہم ایم کیوایم کے سوا سندھ میں کوئی قابل ذکر جماعت مہاجر صوبے کی حامی نہیں، وہ اسے ووٹ بینک میں اضافے کا حربہ قرار دیتے ہیں۔ پاکستان میں نوجوانوں کی مقبول جماعت تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بھی سندھ کی تقسیم کی مخالفت کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...