Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں وطن عزیز کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کر...

وطن عزیز کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کر یں گے، خواجہ سلمان

4-2-2013_94894 Karachi۔تحریک پاکستان کے عظیم رہنما  خواجہ ناظم الدین کے پوتے خواجہ سلمان نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کر یں گے۔تحریک تحفظ دفاع پاکستان ملک میں رہنے والے ہر پنجابی ،سندھی ،بلوچ، پٹھان ،بنگالی ،مہاجر ،کشمیری، سرائےکی ، میمن، ہندو عیسائی سمیت تمام اقلیتوںکے علاوہ تمام محب وطن پاکستانیوں کو شمولیت کی دعوت دے رہی ہے ،عوام اپنی اپنی صلاحیتوں کی بناءپر اس تنظیم میںاپناکرداراداکریں ،انشاءاللہ ایک دن ملک سے کرپشن ،اقرباءپروری، مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ کردیں گے یہ باتےں انہوں نے تحریک تحفظ دفاع پاکستان کے جنرل باڈی اجلاس سے نیوکراچی ایوب گوٹھ میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔اس موقع پرتحریک تحفظ دفاع پاکستان کے چیئرمین سید نویدشاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کے تحفظ اوردفاع کیلئے قیام پاکستان کے اصل مقاصدکواجاگرکرتے ہوئے اس پرعمل کرانے کے منشورپر عمل درآمدکرانے کے لئے میدان عمل میں آئے ہیںہے ‘ہمارامقصدغریب ‘یتیم ‘بیوہ اوربے کسوں کی مددکرنا،تعلیم کے فروغ کیلئے مزیدتعلیمی اداروں کاقیام، معاشرے سے برائیوں کاخاتمہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...