Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ملیر سے لاپتا ہونے والی تینوں طالبات لیاقت آباد سے بازیاب

ملیر سے لاپتا ہونے والی تینوں طالبات لیاقت آباد سے بازیاب

CPLC2کراچی، اے وی سی سی اور سی پی ایل سی پولیس نے ملیر سعود آباد سے مبینہ طور پر اغواء ہونے والی تین طالبات کو بازیاب کرالیا ۔ذرائع کے مطابق لیاقت آباد میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کرکے سعود آباد سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی تین طالبات کو ایک مکان سے بازیاب کرایا گیا ۔ پولیس کے مطابق تینوں طالبات کو گارڈن ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کے بیان قلمبند کئے جائینگے ۔ بیانات قلمبند کرنے کے بعد ہی واقعے کی اصل صورتحال واضح ہوسکے گی ۔ اے وی سی سی ذرائع کے مطابق مبینہ اغوا کاروں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...