Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

ابراہیم حیدری ، 5سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ،اہل علاقہ کا اسکول پر دھاوا

child kidnapکراچی، ابراہیم حیدری کے اسکول میں 5 سالہ بچی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، اہل علاقہ نے اسکول چوکیدار کو پکڑ لیا۔ علاقہ مکینوں نے اسکول کا گھیراؤ کر لیا، مشتعل افراد اسکول کے اندر گھس گئے اور توڑ پھوڑ شروع کر دی، اطلاع ملنے پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا ہے کہ بچی کے ساتھ کل اسکول کے چوکیدار عیدونے بدتمیزی کی تھی، بچی نے گھر جاکر والدین سے شکایت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بچی کے والدین نےآج صبح آکر اسکول میں چوکیدار کو مارنا شروع کر دیا مگر والدین نے کل واقعے کی اطلاع پولیس کو نہیں دی تھی، پولیس نے ملزم عیدو کو تحویل میں لے لیا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat