جوہرآباد،ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلر دھر لیا گیا

arrestbکراچی شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق جوہر آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا جس کے قبضے سے دستی بم ،پستول اور 5گولیاں برآمد ہوئی ہیں ۔ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top