Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کلفٹن: تین تلوار کے قریب چھریوں کے وار سے ایک شخص قتل

کلفٹن: تین تلوار کے قریب چھریوں کے وار سے ایک شخص قتل

teen talwar clifton1کراچی: کلفٹن تین تلوار کے قریب چھریوں کے وار سے محرم علی نامی شخص کو قتل کردیا گیا۔ نجی اخبار کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق محرم علی نامی شخص اندرون سندھ ضلع ٹھٹھہ سے کراچی گھومنے آیا تھا، مقتول ملازم رشتے دار کے ساتھ ہی رہ رہا تھا، مقتول کو چھریوں کے وار کرکے قتل کیا گیا۔ مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...

داود یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی انتظامیہ سے سخت ناراض

کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر واقع داود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی کے طلبا انتظامیہ پر برس پڑھے ، انٹرنیٹ کی...