Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم منظور کالونی واقعہ: ’بابا سے مجھے بچاو‘ بابا نے گھر والوں کو...

منظور کالونی واقعہ: ’بابا سے مجھے بچاو‘ بابا نے گھر والوں کو قتل کیا‘ زخمی بچے کا بیان

child killed 1کراچی: آج صبح منظور کالونی سے ملنے والی چار لاشوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گھر سے ملنے والے زخمی بچے حماد نے پولیس کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بابا طارق نے گھر والوں کو قتل کیا ہے۔ پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حماد بہت ڈرا ہوا ہے اور وہ بار بار کہہ رہا ہے کہ ’بابا سے مجھے بچاؤ‘۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...