Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم 5 سال کے دوران 638 دہشت گرد مارے گئے، وزارت داخلہ

5 سال کے دوران 638 دہشت گرد مارے گئے، وزارت داخلہ

karachikillingکراچی: وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 2010 سے 2014 کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں 638 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ قومی اسمبلی میں وزارت داخلہ کی جانب سے دیئے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 2010 سے 2014 کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں خیبرپختونخوا میں 304، سندھ میں 226، بلوچستان میں 55 اور پنجاب میں 46 دہشت گرد مارے گئے۔ اس کے علاوہ گزشتہ 5 برسوں میں آزاد کشمیر میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے، گلگت بلتستان اور فاٹا کے حکام کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی ڈیٹا فراہم نہیں کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...