Friday, October 30, 2020
Home Trending کے ایم سی: عید سرپر آ پہنچی، محکمہ تعلیم کے ملازمین تاحال...

کے ایم سی: عید سرپر آ پہنچی، محکمہ تعلیم کے ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم

kmc education employees protest1کراچی: عید الاضحی میں ایک روز باقی رہ گیا جبکہ کے ایم سی کے محکمہ تعلیم کے ملازمین و افسران اس اہم موقع پر تنخواہوں کے منتظر ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کے ایم سی کے محکمہ تعلیم کے ملازمین و افسران تاحال تنخواہ سے محروم ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث گزشتہ روز سوک سینٹر کے باہر دھرنا بھی دیا گیا اور احتجاج کے بعد فوری ادائیگی کی یقین کے بعد مظاہرہ ختم کردیا گیا تھا۔ تاہم اس حوالے سے بنائی گئی 4 رکنی کمیٹی ابھی تک معاملے کو حل نہیں کر سکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...