Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت بلدیہ عظمیٰ نے کراچی میں فوڈ چین کا آﺅٹ لیٹ بند کرادیا

بلدیہ عظمیٰ نے کراچی میں فوڈ چین کا آﺅٹ لیٹ بند کرادیا

4-2-2013_94894 Karachiکراچی، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ صحت اور خوراک کی جانب سے کلفٹن میں شاپنگ مال کے فوڈ کورٹ میں چھاپا مار کر ایک فوڈ چین کا آوٹ لیٹ بند کرادیا گیا ۔ 2 روز پہلے اس آوٹ لیٹ پر کھانا کھانے والے 15 افراد کی حالت غیر ہوگئی تھی ۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی سینئر ڈائریکٹر میڈیکل سروسز ڈاکٹر سلمٰی کو ثر کے مطابق محکمہ صحت کو دو روز قبل فوڈ کورٹ میں غیر معیاری کھانے کی شکایت ملی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے کھانے کے نمونے حاصل کرلئے گئے ہیں۔کارروائی کے تحت فوڈ کورٹ میں موجود تمام آوٹ لیٹس کے کچن کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد متعلقہ ریسٹورنٹ کے آوٹ لیٹ کو بند کردیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...