Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

رشوت خورفنانس ڈائریکٹرریحان کوگرفتارکیاجائے،کے ایم سی پینشنرز

kmcکراچی، محمداقبال ولدمحمدقاسم 1999میں کے ایم سی ہیلتھ ڈپارٹمنٹ سے ریٹائرڈہوئے تھے،وہ سوک سینٹرکی چھٹی منزل پرپینشن لینے آیاکرتے تھے۔خودکشی کرنے کی اطلاع ملنے پرمتعددپینشنرزسوک سینٹرجمع ہوگئے انہوںنے بتایاکہ محمداقبال کا13ماہ سے افسران سے کسی معاملے پرتنازع چل رہاتھا،جمع ہونے والے پینشنرزمیں سے متعددکوکئی ماہ سے کوپینشن نہیں ملی،پینشنرزنے الزام لگاتے ہوئے سینئر ڈائریکٹر فنانس کوگرفتارکرنے کامطالبہ کیاہے،انہوںنے کہاہے کہ سینئرڈائریکٹرفنانس ریحان خان بغیررشوت لئے کلیئرنس نہیں دیتے، انہوں نے کہاکہ ریحان خان کام کرنے کی رشوت طلب کرتے ہیں،فائل کلیئرکرنے کے ڈیڑھ لاکھ روپے مانے جاتے ہیں،

Open chat