Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کے اکائونٹس بحال کردئیے

KMCکراچی، سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کے اکائونٹس بحال کردئیے،اب سندھ کے کسی بلدیاتی ادارے کاکوئی اکائونٹ منجمدنہیں ہے،ملازمین میں تنخواہوں کی ادائیگی کی جاسکیںگی،اکائونٹس منجمدہونے کے باعث ملازمین کی تنخواہیں ادانہیں کی جاسکیں تھیں،پیٹرول اورڈیزل کی مدمیں بھی ادائیگیاں نہ ہونے سے مختلف امورمیں تاخیرہورہی تھی،واضح رہے کہ سندھ حکومت کے نوٹی فکیشن کافارمیٹ سابقہ کی طرزپربنایاگیاہے،نوٹی فکیشن میں فریزاورڈی فریزکافرق ہے،واضح رہے کہ بلدیاتی اداروں کی مزدورتنظیموں نے 7نومبرکواحتجاج کی دھمکی دی تھی۔

abdur rahman
Biographical Info
Open chat