Tuesday, October 27, 2020
Home Trending محکمہ بلدیات کے 65 افسران کوفارغ کرنے کافیصلہ

محکمہ بلدیات کے 65 افسران کوفارغ کرنے کافیصلہ

kmc karachiکراچی، محکمہ بلدیات کے 65افسران کوفارغ کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے،یہ فیصلہ افسران کے پلی بارگینگ میں ملوث ہونے کی بناپرکیاگیا،سپریم کورٹ نے نیب کی پلی بارگینگ کوغیرقانونی قراردے دیاتھا،سپریم کورٹ نے حکومت سندھ سے 15نومبرکوجواب طلب کیاہے، 11،17،18اور19 گریڈکے افسران کی فہرستوں کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔امکان ہے کہ 15نومبرسے قبل ان افسران کوفارغ کردیاجائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...

12 ربیع الاول، ڈی جی رینجرز کے زیر صدارت اجلاس

کراچی ، 12ربیع الاول کےحوالےسے رینجرزہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ،12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، اجلاس...